خدا کو محبت ہے زمانے سے
زمانے کو نہیں محبت خدا سے
زمانے کو نہیں محبت خدا سے
رحیم و کریم ہیں اسکی صفات
پر انساں کو نہ رہی کوئ امید خدا سے
پر انساں کو نہ رہی کوئ امید خدا سے
اس سے زیادہ اس کا کیا کرم ھوگا
انساں کو بنایا اشرف المخلوق میں سے
انساں کو بنایا اشرف المخلوق میں سے
زندگی کی راہوں سے تم کیوں ڈرو
گر ہو تم پر امید خدا کی رحمت سے
گر ہو تم پر امید خدا کی رحمت سے
کسی کو بھی اس کا شریک نہ ٹھراؤ
تسمہ بھی ٹوٹ جاۓتومانگو خدا سے
تسمہ بھی ٹوٹ جاۓتومانگو خدا سے
وہ کیسے تمہیں دیکھائ نہ دے گا
اسکے نور کو دیکھو دل کی گہرائ سے
اسکے نور کو دیکھو دل کی گہرائ سے
میرا دل تو ڈوبتا ہی جا رہا ہے
جب دیکھوں انساں کو دور خدا سے
جب دیکھوں انساں کو دور خدا سے
وہ تو شہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہے انساں کے
پر افسوس شبانہ انساں کا بھروسہ اٹھ گیا خدا سے
پر افسوس شبانہ انساں کا بھروسہ اٹھ گیا خدا سے
Shabana Daniyal
1styr
Q-47
1styr
Q-47