گا ہے جو آہ کی تو ہم جان سے گئے
عاشق ہو ئے ہیں جب سے ایمان سے گئے
۔
بس ہے وجود ایک ہی اپنے وجود کا
ہم خواہشِ ضریم میں عثمان سے گئے
Usman Zareem
3rd year
Q-46