…کیوں آئے ھو میری پزیرائ کو
…اب تو کچھ باقی نھیں شناسائ کو
…اب تو جھاڑے ھوے مجھ کو بھی زمانہ گزرا
… شمع راکھ ھوئ پر نہ کوئ پروانہ گزرا
…اب تو امیدیں بھی چھوٹی میری آبادکاری کی
…اب تو شیخ نے بھی ساقی کی طرفداری کی
…اب تو ملاں نے بھی سر بزار سیاہکاری کی
…اب تو متقی نے بھی سرعام ریاکاری کی
… اب تو پارسا بھی بھانڈ بنے بیٹھے ھیں
….اب تو قانع بھی سانڈھ بنے بیٹھے ھیں
تلقین اقبال-
By Muhammad Sarfraz Zaisi
Second year (Q-46)