یوں تو سربسجودِ ملائک ہے بشر
پرکھو تو ہے اسکی فطرت میں شر
بخشا ہے خدا نے اسے افضل مرتبہ
کرتا نہیں خدا کی پیروی سراسر
یہ غرور کس بات کا کرتا ہےتو
خاکی ہے، خاک میں ملے گا جاکر
کیا مقصدِ تخلیق تجھے یاد نہیں
ہےُتو انس پر کیوں حیوان سےبدتر
Subas syed
Third year (Q-45)