چلو پھر تم سے عشق جما کر دکھائیں گے
محبت کی شمع جلا کر دکھائیں گے
محبت کی شمع جلا کر دکھائیں گے
لے جاتا ہے اکھاڑ کر سب طوفان_ محبت
بات ایسی ہے تو عشق کی نیا پار لگا کر دکھائیں گے
بات ایسی ہے تو عشق کی نیا پار لگا کر دکھائیں گے
بازار گرم ہے چرچہء زلف سے تمہاری
تو پھر اس زلف کی چھاؤں میں ایک شام بتا کر دکھائیں گے
تو پھر اس زلف کی چھاؤں میں ایک شام بتا کر دکھائیں گے
بہت غرور ہے تمہیں اپنی ادا, ناز و انداز پر
ایک دن تمہیں بھی اپنا بنا کر دکھائیں گے
ایک دن تمہیں بھی اپنا بنا کر دکھائیں گے
By Azad Raza
(3rd Year (Q-45
(3rd Year (Q-45