پہلے ہی دن پڑھایا ہمیں
,after a small introduction
بس اسی دن سے شروع ہو گئی ہماری
blood suction
، دن رات پوری کلاس کو اک ہی سوال ستاتا ہے
کہ سر اور حسین کا جانے کونسا گہرا ناطہ ہے
you one in between the two
،کہ کر اٹھاتے ہیں
کس کو اٹھایا تھا خود ہی بھول جاتے ہیں
حسین کاٹ دو! کیا کاٹنا ہے؟
confuse
،یہ کر جاتے ہیں
ایچ او ڈی سے
“i will put u on DC”
کہہ کر ملواتے ہیں
سٹوڈنٹ کا اس
subject
میں مذید
interest
کا
chance
،ہوتا
اگر سر کی
English
میں گرائمر کا کوئی نام و نشان ہوتا
،لوگ کیا کیا ہمیں کہتے ہیں کیا کیا سناتے ہیں
ایسی بھی کوئی بات نہیں سر کافی اچھا پڑھاتے ہیں
آدھے گھنٹے کے لکچر میں ہم ہو جاتے ہیں
،melt
پتہ نہیں
fitting
کی سر کیوں نہیں پہنتے
belt
ہمیں
salmonella, shigella
، سے عشق کے درس سناتے ہیں
بھئی کوئی ان سے پوچھے کہ ہم بُدھو نظر آتے ہیں؟
، اگر کچھ برا لگے تو سر مزاق سمجھ کر ٹالئیے گا
ننھے سے اس بچے پر غصہ
…میں نہ نکالئیےگا proff
By Hamza Hussain
3rd Year (Q-45)